فاٹا کاروباری ٹیکسوں سے بچنے کی محفوظ پناہ گاہ بننے لگا

وفاق نے فاٹا کیلیے مختلف ٹیکسوں میں چھوٹ اور مراعاتی پیکیج کا اعلان کیا تھا


Shahbaz Rana December 19, 2020
سہولت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاروبار کرنیوالے افراد نے یہاں کا رخ کرنا شروع کردیا۔ فوٹو:فائل

وفاقی حکومت کی جانب سے حال ہی میں فاٹا کے لیے مختلف ٹیکسوں میں چھوٹ اور مراعات کے پیکیج کے اعلان کے بعد سے اب یہ علاقہ بتدریج ٹیکس کی محفوظ پناہ گاہ بننے جارہا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی 17 دسمبر کو ختم ہونیوالے ہفتہ کو مشترکہ آمدنی والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں 0.22 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ ہفتہ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں25.81 فیصد ، آلو18.55 فیصد ، پیاز 8.34 فیصد ، مرغی کا گوشت 2.25 فیصد ، دال مونگ 0.58 فیصد ، دال مسور 0.32 فیصد ، گڑ 0.26 فیصد اور آٹے کی قیمتوں میں0.21 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی۔

اس کے برعکس بجلی کی قیمت میں 5.19 فیصد ، لہسن 4.90 فیصد ، پٹرول 2.97 فیصد ، ڈیزل 2.77 فیصد ، کیلا 2.58 فیصد ، انڈے 2.22 فیصد ، صوفی واشنگ سوپ 1.23 فیصد ، سرسوں کا تیل 1.15 فیصد اور چینی کی قیمت میں 1.04 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

ہفتہ رفتہ میں 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ، 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 23 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں