ڈینیل پرل کیس میں عمر شیخ کے خلاف مقدمہ چلانے کیلیے تیار ہیں امریکا

عمر شیخ کو ایک پاکستانی عدالت نے حال ہی میں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔


Monitoring Desk December 31, 2020
عمر شیخ کو ایک پاکستانی عدالت نے حال ہی میں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ فوٹو: فائل

ڈینیل پرل کیس میں امریکا ماسٹر مائنڈ پر مقدمہ چلانے کے لیے تیار ہے۔

اے ایف پی اور برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل جیفری روزن نے کہا کہ واشنگٹن حکومت امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے اغوا اور قتل کے معاملے میں قصوروار قرار دیئے گئے احمد عمر سعید شیخ کے خلاف اپنے یہاں مقدمہ چلانے کے لیے تیار ہے، عمر شیخ کو ایک پاکستانی عدالت نے حال ہی میں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں