ہم اپنی ہم درد اور رضاکارانہ فطرت کے باعث ’’اسے کہنا دسمبرآگیا ہے‘‘ کا فریضہ ادا کرنے کیلیے دل وجان سے تیار رہتے ہیں۔