لاپتہ افراد ووٹوں کی تصدیق کے مقدمات کی سماعت پیر سے ہوگی

چیف جسٹس تصدق جیلانی نے اہم مقدمات کی سماعت کیلیے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل دیدیے


Ghulam Nabi Yousufzai January 03, 2014
آئینی درخواستوںکی سماعت بھی ہوگی، 4فل بینچ اسلام آباداورکراچی میں ڈویژن بینچ قائم فوٹو: فائل

جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ اگلے ہفتے سے پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں بھر پور طریقے سے کام شروع کرے گی۔

چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے 5 بینچ تشکیل دیے ہیں جن میں سے4فل بینچ اسلام آباد اور ایک ڈویژن بینچ کراچی رجسٹری میں اگلے ہفتے زیر التوامقدمات کی سماعت کریں گی۔ لاپتہ افرادکیس اور انگوٹھے کے نشان کے ذریعے ووٹوں کی تصدیق کے بارے میں تحریک انصاف کی درخواست کے علاوہ طویل عرصے سے زیر التوا اہم آئینی درخواستوں کی سماعت بھی کی جائے گی۔



اسلام آباد کے لیے تشکیل دیاگیا پہلا بینچ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی، جسٹس خلجی عارف حسین، جسٹس بریکنگ کے طو رپر نشرکی ۔ قومی میڈیا پرویز مشرف کے ہسپتال داخل ہونے کے بعد لمحہ بہ لمحہ کوریج کرتا رہا جبکہ عالمی میڈیا نے بھی اس خبر کو اہمیت دی اور اسے بریکنگ نیوز کے طو رپر نشرکرنے کے علاوہ ہیڈ لائنز میں بھی چلایا گیا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں