زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 16 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں


Business Reporter February 04, 2021
کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ فوٹو:فائل

DUBAI: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 16 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 13 ارب 3 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں