سپریم کورٹ اور وزیر اعظم دیامر، بھاشاومہمند ڈیم فنڈ میں نومبر2020ء تک 11ارب 25 کروڑ 4 لاکھ سے زائد رقم جمع تھی۔