سرکاری قیمت 94 روپے فی لیٹر ہے لیکن ڈیری مافیا 130 میں دودھ بیچ کر 36 روپے فی لیٹر اضافی رقم وصول کر رہا ہے