تمام انبیاء اور مرسلینؑ اس نبیِ رحمت ﷺ کی اقتدا میں نماز ادا کر رہے ہیں، جن کا امتی ہونے کی وہ تمنا کیا کرتے تھے۔