معاشی کارکردگی تسلی بخش مہنگائی میں اضافہ ہوگا آئی ایم ایف

پاکستان خطرناک دہشتگردی کی سرگرمیوں، فرقہ وارانہ تشدد اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث شدید مُشکلات کا شکار رہے گا


Online/Numainda Express January 08, 2014
پاکستان خطرناک دہشتگردی کی سرگرمیوں، فرقہ وارانہ تشدد اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث شدید مُشکلات کا شکار رہے گا۔ فوٹو: فائل

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام پر پاکستان میں افراط زر کی شرح دس فیصد رہنے کی توقع ہے۔

اس ضمن میں آئی ایم ایف کی طرف سے لیٹر آف انٹینٹ کے ساتھ جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان خطرناک دہشتگردی کی سرگرمیوں، فرقہ وارانہ تشدد اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث شدید مُشکلات کا شکار رہے گا۔ رپورٹ میں آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد ،دہشتگردی اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاری اور گروتھ دبائو کا شکار رہے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں