ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

12 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 20 ارب 15 کروڑ 91 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہی


Business Reporter March 18, 2021
12 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 20 ارب 15 کروڑ 91 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہی (فوٹو : فائل)

COLOMBO: گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 12 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 20 ارب 15 کروڑ 91 لاکھ ڈالرز رہی۔ مرکزی بینک کے ذخائر 36 لاکھ ڈالرز اضافے سے 13 ارب 1 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 24 لاکھ ڈالرز کمی سے 7 ارب 13 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں