قومی اسمبلی اجلاس کل طلب اسٹیٹ بینک کی خودمختاری پر قانون سازی کا فیصلہ

اپوزیشن کی جانب سے اجلاس میں احتجاج کا قوی امکان


ثاقب ورک March 28, 2021
اپوزیشن کی جانب سے اجلاس میں احتجاج کا قوی امکان۔ فوٹو: فائل

حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کیلیے قومی اسمبلی اجلاس کل طلب کرلیا۔

حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا جب کہ وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک بل کابینہ سے بھی منظور کرلیا ہے۔

ایکٹ آف پارلیمنٹ کیلیے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کوطلب کیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں