موسمیاتی تبدیلی گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خدشہ الرٹ جاری

موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی گلیشئرز کے پگھلا ؤ میں تیزی آگئی۔


شبیر حسین May 04, 2021
موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی گلیشئرز کے پگھلا ؤ میں تیزی آگئی۔ فوٹو : فائل

محکمہ موسمیات نے گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا الرٹ جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات نے ہنزہ حسن آباد میں بننے والے گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا عندیہ دیتے ہوئے ایک بار پھر گلاف الرٹ جاری کردیا۔ موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی گلیشئرز کے پگھلا ؤ میں تیزی آگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں