دہشت گردوں سے مذاکرات یا آپریشن فیصلے کا وقت آگیا خورشید شاہ

سوات آپریشن کی ذمے داری سیاسی حکومت نے تسلیم کی، اسلیے ہی کامیابی ملی،اپوزیشن لیڈر


Online January 24, 2014
سوات آپریشن کی ذمے داری سیاسی حکومت نے تسلیم کی، اسلیے ہی کامیابی ملی،اپوزیشن لیڈر۔ فوٹو: فائل

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات اور آپریشن کے حتمی فیصلے کا وقت آگیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ سوات آپریشن کی ذمے داری سیاسی حکومت نے تسلیم کی، اسلیے ہی کامیابی ملی، اب بھی آپریشن کا فیصلہ سیاسی حکومت کو ہی کرنا ہوگا اور کھل کر سامنے آنا چاہیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں