ایل این جی خریداری ری ٹینڈر سے 21 ارب کی بچت ہوئی پی ایس او

نئے ٹینڈر میں ایل این جی کے لیے 15.92 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی پیشکش ملی، ترجمان


Business Reporter August 06, 2021
نئے ٹینڈر میں ایل این جی کے لیے 15.92 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی پیشکش ملی، ترجمان۔ فوٹو:فائل

پی ایس او کے مطابق ایل این جی کی خریداری کے لیے ری ٹینڈر کے عمل سے پاکستان کے 2.1 ارب روپے کی بچت ہوئی۔

ترجمان پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ ایل این جی کی خریداری کے لیے ری ٹینڈر کے عمل سے پاکستان کے 2.1 ارب روپے کی بچت ہوئی۔

ترجمان کے مطابق 27 جولائی کا ٹینڈر بلند قیمت کی وجہ سے اسکریپ کر دیا گیا۔ 29 سے 30 اگست کی ڈیلیوری کے لیے دوبارہ ٹینڈر کیا گیا۔ نئے ٹینڈر میں ایل این جی کے لیے 15.92 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی پیشکش ملی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں