قہقہے لگانے سے نزلہ زكام سے بچاجاسكتاہے تحقيق

اب نزلہ زکام کے علاج کے لیے دوائوں کی ضرورت نہیں رہے گی،ماہرین


Online January 26, 2014
قہقہے لگانے سے بلڈپریشر اور قوت مدافعت بہتربنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔فوٹو:رائٹرز/فائل

GUJRANWALA: سائنسی ماہرین نے نزلہ زکام سے پریشان افراد کے لیے علاج کا ایک دلچسپ طریقہ دریافت کرلیا ہے۔

ماہرین کے مطابق تحقیق میں یہ کہا گیا ہے کہ قہقہے لگانے سے نزلہ زکام سے بچا جاسکتا ہے،جس کے بعد اب نزلہ زکام کے علاج کے لیے دوائوں کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ خوب قہقہے لگانے سے فلو کو دور بھگایا جاسکے گا۔ یہ دلچسپ انکشاف برطانوی ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قہقہے زکام کا موثر اور آزمودہ علاج ہیں جبکہ ماہرین کے مطابق قہقہے لگانے سے بلڈپریشر اور قوت مدافعت بہتربنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں