آپؓ نے اپنے عمال کوباریک کپڑا پہننے،چھنے ہوئے آٹے کی روٹی کھانے اوردروازے پردربان رکھنے سے سختی سے منع فرما رکھاتھا۔