عقیدۂ ختم نبوتؐ کا تحفّظ ہر مسلمان کی ذمّے داری، اس کے ایمان کا تقاضا اور آخرت میں شفاعتِ رسول ﷺ کا ذریعہ ہے۔