بھارت سکھ تنظیموں کا راہول گاندھی کیخلاف مظاہرہ 1984 کے فسادات کا قصوروار قرار دینے کا مطالبہ

مظاہرین نے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا پتلہ بھی نذرآتش کیا۔


آن لائن January 31, 2014
مظاہرین نے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا پتلہ بھی نذرآتش کیا۔ فوٹو: فائل

بھارت میں سکھ تنظیموں نے راہول گاندھی کو1984ء کے فسادات کا قصوروارقراردینے کا مطالبہ کیا ہے۔

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی سکھ تنظیموں کے سیکڑوں اراکین نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دفترکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کانگریس قیادت کے خلاف احتجاجی بینرزاورپلے کارڈ بھی اٹھارکھے تھے جبکہ انھوں نے راہول گاندھی کا پتلہ بھی نذرآتش کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں