قیدیوں کی سزا میں 90دن تک تخفیف کرنے کا نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے جاری کردیا۔