چین پاکستان سلک روڈ انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرک پاور کا افتتاح کر دیا گیا

انسٹی ٹیوٹ کا مقصد زیڈای پی سی اوریو ای ٹی لاہور مابین الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانا ہے۔


Numainda Express November 29, 2021
انسٹی ٹیوٹ کا مقصد زیڈای پی سی اوریو ای ٹی لاہور مابین الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانا ہے۔ فوٹو: فائل

کراچی: چین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرک پاور کا افتتاح کر دیا گیا۔

الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانے کیلیے الیکٹرک پاور انسٹی ٹیوٹ کا قیام ۔چین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرک پاور کا افتتاح کر دیا گیا۔

انسٹی ٹیوٹ کا مقصد زیڈ ای پی سی اور یو ای ٹی لاہور مابین الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانا ہے، الیکٹرک پاور انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے اساتذہ کے باہمی دورے، طلباء کے تبادلے، تربیتی پروگرام اور آن لائن لوگوں سے لوگوں کے روابط کو بڑھایا جا ئیگا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں