اسلام آباد نے اقوام متحدہ کے بینرتلے پاکستانی ٹرکوں پرگندم بھجوانے کی تجویز دی، سفری اخراجات بھارتی حکومت ادا کرے گی۔