وسیم اکرم کی آئسولیشن مدت مکمل کراچی کنگز کوجوائن کرلیا

عمان سے واپسی پر سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کی وجہ سے وہ آئسولیٹ ہوگئے تھے


Sports Desk January 31, 2022
عمان سے واپسی پر سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کی وجہ سے وہ آئسولیٹ ہوگئے تھے۔ فوٹو : سوشل میڈیا

BRIGHTON: سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم نے کورونا وائرس سے نجات کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

کراچی کنگز کے صدر اور مینٹور وسیم اکرم نے کورونا وائرس سے نجات کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

عمان سے واپسی پر سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کی وجہ سے وہ آئسولیٹ ہوگئے تھے، ٹیسٹ کلیئر آنے اور آئسولیشن کی مدت مکمل ہونے پر وہ اب کراچی کنگز کے اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں