سری لنکا پاکستان سے20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا


Monitoring Desk February 03, 2022
سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا فوٹو : فائل

RAWALPINDI: سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔

سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدے کی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ اورچاول خریدا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں