کوروناوبا مزید 9 افراد جاں بحق مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے زائد

ملک میں کورونا کے 378 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی


ویب ڈیسک March 08, 2022
778 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی فوٹوفائل

ISLAMABAD: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار216 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 378 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 9 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.29 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 778 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں