الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر

درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا گیا


Numainda Express February 09, 2022
درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا گیا فوٹو: فائل

ISLAMABAD: الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔

اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں 21 فروری کو سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا گیا جنھوں نے اسحاق ڈار کو آرٹیکل 63 ٹو کے تحت نااہل کرنے کی درخواست کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں