7 ہزارپاکستانیوں کو ملازمت دی ڈائریکٹر شنگھائی الیکٹرک

تقریباً 7ہزار پاکستانیوں کو تھر میں کوئلے کی کان اور پاور پلانٹ کے منصوبوں میں کارکنوں کو ملازمت فراہم کی، ڈائریکٹرز


Express News February 22, 2022
تقریباً 7ہزار پاکستانیوں کو تھر میں کوئلے کی کان اور پاور پلانٹ کے منصوبوں میں کارکنوں کو ملازمت فراہم کی، ڈائریکٹرز۔ فوٹو:فائل

کراچی:

شنگھائی الیکٹرک کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک نے سندھ کے ضلع تھر میں کوئلے کی کان اور پاور پلانٹ کے منصوبوں میں تقریباً 7ہزار پاکستانی کارکنوں کو ملازمت فراہم کی ہے۔


شنگھائی الیکٹرک کے سینئر ڈائریکٹرز(آن سائٹ) یاو' فوجن اور جن یونگ چاو نے ایم ڈی پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ(پی پی آئی بی) شاہ جہاں مرزا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی الیکٹرک نے سندھ کے ضلع تھر میں کوئلے کی کان اور پاور پلانٹ کے منصوبوں میں تقریباً 7ہزار پاکستانی کارکنوں کو ملازمت فراہم کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں