ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں نیب ایف آئی اے اور حکومت سے جواب طلب

عدالت ان کے خلاف کارروائی کرے اور نیب کو تحقیقات کا حکم دے۔درخواست گزار


Express News February 20, 2014
عدالت ان کے خلاف کارروائی کرے اور نیب کو تحقیقات کا حکم دے۔درخواست گزار. فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر زرعی ترقیاتی بینک ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر نیب، ایف آئی اے اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو مہینے جواب طلب کرلیا۔

درخواست گزار سہیل منصور آغا نے موقف اختیار کیا کہ ذکا اشرف نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بینک کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا اور کرپشن کی، عدالت ان کے خلاف کارروائی کرے اور نیب کو تحقیقات کا حکم دے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں