2015 میں تیار کی جانے والی سائنس فکشن فلم اس وقت ایک لاکر میں محفوظ ہے اور ایک سوسال بعد ریلیز کی جائے گی۔