پاکستان میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بد امنی کا باعث بن سکتی ہیں برطانوی جریدے کا دعویٰ

سری لنکا کا دیوالیہ ہونا بہت سے غریب ملکوں کے دیوالیہ ہونے کی طرف پہلا قدم ہو سکتا ہے، دی اکانومسٹ


Monitoring Desk April 17, 2022
سری لنکا کا دیوالیہ ہونا بہت سے غریب ملکوں کے دیوالیہ ہونے کی طرف پہلا قدم ہو سکتا ہے، دی اکانومسٹ (فوٹو: فائل)

SKARDU: برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بد امنی کا باعث بن سکتی ہیں۔

ایک برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور تیونس میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بد امنی کو ہوا دے رہی ہیں۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق سری لنکا کا دیوالیہ ہونا بہت سے غریب ملکوں کے دیوالیہ ہونے کی طرف پہلا قدم ہو سکتا ہے، بھارت اور یورپ کو بھی توانائی کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے جبکہ امریکا کو بھی کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں