
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع نارووال کی تحصیل ظفروال کے نواحی گاؤں موئلن سے بھارتی ساختہ مارٹر گولہ برآمد ہوا ہے، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنے قبضے میں لے لیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ حکام کا کہنا ہے کہ مارٹر گولہ کاشتکار کو کھیتوں میں ہل چلانے کے دوران ملا، سول ڈیفنس بم ڈسپوزل کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کرکے مارٹر اپنے قبضہ میں لے لیا، 60 ایم ایم مارٹر گولہ انڈین ساختہ ایک کلو وزنی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔