باپ وزیراعظم بیٹا وزیراعلیٰ ویڈیو بلاگ

ن لیگ کے پاس حمزہ شہباز کے علاوہ کوئی اور سینئر سیاستدان نہیں تھا جسے پنجاب کی وزارت اعلیٰ دے دی جاتی؟


وقار احمد شیخ April 21, 2022
پاکستانی سیاست ہمیشہ سے قحط الرجال کا شکار رہی ہے۔ (فوٹو: فائل)

پاکستان مسلم لیگ کے حمزہ شہباز کا نام بطورِ وزیراعلیٰ پنجاب سامنے آیا ہے۔ حمزہ شہباز کے والد سابق وزیراعلیٰ پنجاب حالیہ وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھا چکے ہیں۔

پاکستانی سیاست ہمیشہ سے قحط الرجال کا شکار رہی ہے۔ صرف شریف خاندان ہی نہیں یہاں ہر طرف موروثی سیاست ہی نظر آتی ہے۔

ایکسپریس وی لاگ پر دیکھئے وقار احمد شیخ کا خصوصی ویڈیو بلاگ۔

[ytembed videoid="Jx112WfECLY"]


اگر آپ بھی ایکسپریس وی لاگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیے: اب ویڈیو بلاگنگ کیجئے ایکسپریس بلاگز کے ساتھ


شرائط و ضوابط:

  • Vlog فنون لطیفہ سے متعلق کسی بھی موضوع پر بنایا جاسکتا ہے۔ ان موضوعات میں حالات حاضرہ، ملکی و بین الاقوامی سیاست، سیاحت، لائف اینڈ اسٹائل، سائنس و ٹیکنالوجی، طب، دلچسپ و عجیب، کھیل اور شوبز کا احاطہ کیا جاسکتا ہے۔

  • Vlog صرف اردو زبان میں قابل قبول ہوگا۔ زبان و بیان میں اخلاقیات و شائستگی کا خیال رکھا جائے۔

  • Vlog میں ذاتیات، خودنمائی اور ذاتی تشہیر سے گریز کیا جائے۔ کسی پروڈکٹ یا ادارے کی پروموشن قابل قبول نہ ہوگی۔

  • Vlog کی ویڈیو کوالٹی ہائی ریزولوشن اور تصویر و آواز واضح اور کلیئر ہونی چاہیے۔

  • ویڈیو میں کسی بھی قسم کا کاپی رائٹ میٹریل اور واٹر مارک استعمال نہ کیا جائے۔

  • ویڈیو کا دورانیہ کم سے کم پانچ منٹ ہونا چاہیے۔ پانچ منٹ سے کم اور دس منٹ سے طویل ویڈیو قابل قبول نہیں ہوگی۔

  • ویڈیو صرف لینڈ اسکیپ فریم میں بنائی جائے، پورٹریٹ فریم میں ویڈیو قابل قبول نہ ہوگی۔

  • ایکسپریس بلاگ کو بھیجی گئی تمام ویڈیوز کے جملہ حقوق ایکسپریس نیوز کے نام محفوظ ہوں گے، جن کا استعمال کسی بھی فورم پر کیا جاسکتا ہے۔


نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
آپ اپنے وی لاگ اس ایڈریس [email protected] پر ای میل کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ پر رابطہ کےلیے 03003750491 استعمال کیجئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں