راولپنڈی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت 8 مارچ کو ہوگی

سپریم کورٹ کے حکم پرعتیقہ اوڈھوکے خلاف کیس درج کیاگیا تھا۔ ان سے ایئرپورٹ پرشراب برآمدہوئی تھی۔


Online March 03, 2014
سپریم کورٹ کے حکم پرعتیقہ اوڈھوکے خلاف کیس درج کیاگیا تھا۔ ان سے ایئرپورٹ پرشراب برآمدہوئی تھی۔۔ فوٹو : فائل

سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی احسن ریاض 2بوتل شراب قومی ایئرلائن کے ذریعے کراچی لے جانے کی کوشش میں ملوث معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھوکیس کی سماعت 8مارچ کوکریں گے۔

سپریم کورٹ کے حکم پرعتیقہ اوڈھوکے خلاف کیس درج کیاگیا تھا۔ ان سے ایئرپورٹ پرشراب برآمدہوئی تھی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں