جامعہ کراچی میں واقع حسین ابراہیم جمال ریسرچ انسٹی ٹیوٹ برائے کیمیا سے وابستہ پی ایچ ڈی طالبعلم علی دائم آصف راجہ نے قطر میں منعقدہ ’امریکن کیمیکل سوسائٹی کی کانفرنس میں اپنے تحقیقی پوسٹر پر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ فوٹو: بشکریہ آئی سی سی بی ایس ، ایچ ای جے انسٹی ٹیوٹ