آئی ایم ایف کا اظہار آمادگی خط پاکستان نے دستخط کر دیے

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 24 اگست کو متوقع، ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی قسط ملے گی


Numainda Express August 16, 2022
IMF پروگرام بحالی کے بعد ADB اور عالمی بینک سمیت دیگر سے بھی قرض ملنا شروع ہوگا (فوٹو فائل)

PARIS: پاکستان نے آئی ایم ایف کے اظہار آمادگی خط (ایل اوآئی) پر دستخط کر دیے۔

لیٹر آف انٹینٹ کی موصولی کے بعد آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا فیصلہ ہوگاجو24 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ بورڈ کی منظوری کے بعد ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگی۔

آئی ایم ایف پروگرام ٹریک پر آنے کے بعد عالمی و ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت دیگر سے بھی قرض ملنا شروع ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں