تازہ ترین
-
لاہور ہائی کورٹ میں ایک شحص نے خود کو آگ لگالی
آصف جاوید نامی شحص کا کیس لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں زیر سماعت تھا۔
-
پنجاب میں قدیم فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے ’’قانونی اصلاحات کمیٹی‘‘ تشکیل دے دی گئی
-
مویشی چرانے والے سسر، بہو گرفتار
ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
-
گورنر کی ترجیحات صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنا ہے، بیرسٹر سیف
گورنر ایک خط وفاق کو صوبے کے حقوق پر بھی لکھ لیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
-
"شاہین بھائی ہمارا کیا قصور ہے! کیوں ظلم کررہے ہو" مداح کے سوال کی ویڈیو وائرل
واقعہ کے وقت فاسٹ بولر بھارت کیخلاف میچ میں باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ رہے تھے
-
عمران خان، فوج اور ملک کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہیں، اعظم سواتی
افواج اور عوام میں خلیج کم کرنے کی ضرورت ہے، سوچنا ہوگا کہ کن عوامل اور لوگوں نے یہ خلیج پیدا کی ہے، ،رہنما پی ٹی آئی
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک سے حاضری نہیں کروائی گئی
-
عمران خان کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت؛ درخواستوں کا ریکارڈ طلب
درخواست کے ساتھ 28 جنوری 2025 کا عدالت عالیہ کا حکم نامہ منسلک کرنے کی بھی ہدایت
-
جنوبی افریقہ میں شدید بجلی بحران، ملک بھر میں بلیک آؤٹ کا خطرہ
ملک کے کئی بڑے حصوں میں اچانک بجلی بند کر دی گئی جس پر عوام اور کاروباری حلقے شدید برہم ہیں
-
ملائیشیا جانے والی گداگری میں ملوث خاتون آف لوڈ
جعلی ویزہ پر ابوظہبی سے ڈی پورٹ ہونے والے شخص سے تفتیش جاری، ایف آئی اے
-
جرمن فٹبالر میسوٹ اوزل نے ترک صدر کی پارٹی کو جوائن کرلیا
37 سالہ فٹبالر حکمران پارٹی کی سینٹرل کونسل کے ممبر منتخب ہوئے، رپورٹس
-
وزیرستان میں گیس و تیل کے نئے ذخائر دریافت
سپنوام ون کنویں پر کھودائی کا آغاز 28 مئی 2024 کو کیا گیا تھا
-
اروشی روٹیلا نے تامل فلم ڈاکو مہاراج کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟
اداکارہ کے اس فلم سے حاصل کیے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں
-
اسلام آباد میں بوندا باندی، آج وقفے وقفے سے سلسلہ جاری رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں رواں ہفتے بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔
-
پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیر اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمدگی، قاتل و مقتول دونوں پولیس اہلکار نکلے
ملزم کانسٹیبل ارشد کو میانوالی سے گرفتار کیا، ملزم نے اپنی بہن کے گھر میں روپوش ہونے کی کوشش کی،،پولیس حکام
-
آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی
-
دبئی میں ویزا درخواستوں کیلئے نیا تیز ترین اے آئی سسٹم ’سلامہ‘ متعارف
یہ سسٹم 40 سے زائد زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے اور مستقبل میں مزید زبانیں شامل کی جائیں گی
-
کراچی میں موسم ابرآلود، بارش کے کتنے امکانات؟
آج کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
-
تصاویر کے ذریعے طالبہ کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
متاثرہ طالبہ نے مدد کے لیے 15 پر کال کی تھی، پولیس
-
وہ بھارتی ہدایتکار جس کی فلموں نے 4200 کروڑ کما کر سب کو حیران کردیا
اس ڈائریکٹر کی 12 فلموں نے یہ ریکارڈ قائم کیا
-
کراچی کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کا امکان
منظوری کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
-
'پاکستانی شائقین نے غلط "ہیرو" منتخب کرلیا ہے'
سابق کرکٹر قومی ٹیم کی پرفارمنس پر آگ بگولہ
-
اسٹار بکس کے 1,100 ملازمین برطرف، اسرائیلی حمایت پر کمپنی کو پوری دنیا میں بائیکاٹ مہم کا سامنا ہے
سی ای او برائن نکول کا کہنا ہے کہ کمپنی کو زیادہ مؤثر اور فعال بنانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے
-
ایلون مسک کی پالیسیوں پر امریکی ایجنسیز کا ردعمل، ملازمین کو انتباہ جاری
یہ پیش رفت ٹرمپ انتظامیہ کے تحت ایف بی آئی اور محکمہ خارجہ میں کی جانے والی نئی بھرتیوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے
-
سعودی عرب میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان
ماہرین موسمیات نے اس سردی کی لہر کو "برد العجوز" (بوڑھی عورت کی سردی) قرار دیا ہے، جو عام طور پر بہار سے قبل آتی ہے
-
کراچی، جمشید ڈویژن پولیس کی کارروائی، 11 رکنی گروہ گرفتار، چھینی گئی اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد
پولیس نے برآمد شدہ سامان اور گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
-
چیف جسٹس کی وزیر اعظم اور اپوزیشن سے ملاقات دانشمندی نہیں، ماہرین
چند دہائیوں میں اس طرح کسی نے جماعتوں کو مدعو نہیں کیا، احمد بلال، طاہر ملک
-
ملک میں 55 فیصد ریلوے کراسنگز پھاٹک سے محروم، حادثات میں اضافہ
ریلوے حکام کی جانب سے ریلوے پٹڑیوں کی مرمت میں ناکامی نے ان کے محکمے سی اینڈ ڈبلیو کو اپنا کام کرنے سے روک رکھا ہے
-
آئی ایم ایف کی کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز، حکومت گریزاں
کوئی بھی وعدہ وزیراعظم کی رضامندی کے بعد کیا جائیگا، حکومتی حکام
-
براعظم آسٹریلیا 5 کروڑ سال بعد پاکستان، بھارت سے ٹکرا جائیگا
آسٹریلیا کسی زمانے میں انٹارکٹکا پلیٹ کا حصہ تھا، پھر8 کروڑ سال پہلے الگ ہوا
-
مرغے کی 50 منٹ میں 80 بانگیں، مالک کو لاکھوں جرمانہ
پڑوسیوں نے شکایت کی تھی کہ مرغ صبح سویرے پے در پے بانگیں دیتا ہے، وہ سو نہیں پاتے اور بہت تنگ ہیں
-
سلامتی کونسل، روس مخالف یورپی ترامیم مسترد، امریکی قرارداد منظور
امریکی قرارداد کو سلامتی کونسل کے 10 ارکان نے حمایت دی جس میں پاکستان بھی شامل تھا
-
اورنگی ٹاؤن، گھریلو جھگڑوں سے تنگ 3 بہنوں نے زہریلا مائع پی لیا، حالت غیر، اسپتال منتقل
ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تینوں بہنوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
-
نارتھ کراچی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق، دو زخمی
تیز رفتار کار نے ان کی موٹر سائیکلوں کو اوورٹیک کیا جس کے نتیجے میں ان کی موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں
-
عدلیہ کی خود مختاری کو بالکل ختم کر دیا گیا، ہمایوں مہمند
مجھے 3 دفعہ پاکستان بار کونسل نے جوڈیشل کمیشن کیلیے متفقہ طور پر نامزد کیا، اختر حسین
-
بھارت سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے اسلام آباد پہنچ گئی
قومی ٹیم آج اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن کرے گی جو ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا
-
پاکستانی کرکٹ کو ٹھیک کرنا بالکل ممکن ہے، عامر سہیل
مسئلہ یہ ہے کہ ہر کھلاڑی انفرادی کارکردگی کے چکر میں اپنے لیے کھیل رہا ہے، مرزا اقبال بیگ
-
وزیرخزانہ کا اسٹیٹ بینک کو کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا مشورہ
ڈیجیٹل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی، غیر رسمی مارکیٹ میں کرپٹو کرنسی کے استعمال کا اعتراف
-
ماہ صیام کی تیاری
سَحر وافطار میں غیر صحت بخش غذاؤں سے گریز ضروری ہے
-
عمران کی 10 ماہ سے پہلے رہائی نظر نہیں آرہی، فیصل واوڈا
ہماری کرکٹ ٹیم اشتہارات میں چھکے لگاتی اورگراؤنڈ میں اسے گیند نظرنہیں آتی، فیصل واوڈا
-
ہم۔۔۔ پان کا پتا اورکتھا
’غرارے والی دادی‘ کا ’پان دان‘ کھلتے ہی فضا میں اس کی محسور کُن خوش بو پھیل جاتی تھی!
-
قرضہ غیر پیداواری مقاصد کیلیے ہو تو مسائل پیدا ہوتے ہیں
مسلسل قرضے لیے جارہے ،آمدن بڑھانے اور خرچے کم کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی
-
وہ بے چاری بھوک سے مر گئی
خشک روٹی اور تھوڑا سا سالن ملتا تھا اگر یہ علاج اور کیئر ہے تو پھر ظلم اور زیادتی کیا ہو گی؟
-
وینا ملک اپنی والدہ سے صرف 10 سال چھوٹی ہے، حقیقت کیا ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ وہ حسن پرست ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کا شریک حیات دراز قد اور خوبصورت ہو
-
آئین و قانون کی حکمرانی
پاکستان کو بنانے والے قائد اعظم محمد علی جناح بیرسٹر یعنی ایک قابل قانون دان تھے
-
تین دہشت گرد وزیرِ اعظم (حصہ سوم)
شیرون کو اسرائیلی فوج کے ایلیٹ کمانڈو یونٹ ایک سو ایک کا بانی سمجھا جاتا ہے
-
یوکرین، روس جنگ تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بن سکتی ہے، صدر ٹرمپ
امریکہ اور فرانس دونوں اس جنگ کو ختم کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ
-
راہ اور واہ
آج وقت بدل گیا ہے، نظام غصے میں آ گیا ہے، اب پتہ چل گیا ہے کہ سسٹم کی آنکھیں بھی ہیں
-
الیکشن آکشن ہی تو ہے
حافظ حمداللہ نے آٹھ فروری 2024 ہی کے الیکشن کو الیکشن نہیں آکشن قرار دیا ہے
-
کراچی، جہانگیر روڈ اور لائنز ایریا کے مکینوں کا پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج
گزشتہ تین دنوں سے نہ صرف بجلی کی عدم فراہمی کا شکار ہیں بلکہ پانی کی بھی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں، مظاہرین