حاجی غلام علی مولانا فضل الرحمان کے سمدھی ہیں اور پشاور کے ناظم بھی رہ چکے ہیں، ان کے بیٹے زبیرعلی پشاور کے میئر ہیں