عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے

دس گرام سونے کی قیمت 133230 روپے اور فی تولہ قیمت 155400 روپے ہوگئی


Business Reporter November 11, 2022
فوٹو: فائل

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر اضافے سے 1760 روپے ہوگئی جس کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

مقامی سطح پر دس گرام سونے کی قیمت 1929 روپے بڑھ کر 133230 روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ سونے کی قیمت 2250 روپے بڑھ کر 155400 روپے ہوگئی۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں