فرانس بجلی منصوبے کے لیے 12 کروڑ یورو قرضہ دے گا

فرانس یہ قرض نرم شرائط پر فراہم کرے گا جو خیبرپختونخوا میں 128 میگاواٹ کے ہائیڈرو منصوبے پر خرچ کیا جائے گا،حکام


صباح نیوز January 17, 2023
فرانس یہ قرض نرم شرائط پر فراہم کرے گا جو خیبرپختونخوا میں 128 میگاواٹ کے ہائیڈرو منصوبے پر خرچ کیا جائے گا،حکام۔ فوٹو: یو این آئی

فرانس بجلی منصوبے کے لیے پاکستان کو 12 کروڑ یورو قرضہ دے گا۔

فرانس بجلی منصوبے کے لیے 12 کروڑ یورو قرضہ دے گا جب کہ وزارت اقتصادی امور کے مطابق معاہدے پر دستخط سیکریٹری اقتصادی امور اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے کنٹری ڈائریکٹر نے کئے۔

حکام کا کہنا ہے فرانس یہ قرض نرم شرائط پر فراہم کرے گا جو خیبرپختونخوا میں 128 میگاواٹ کے ہائیڈرو منصوبے پر خرچ کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔