پاک ازبک ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ نافذ العمل کردیا گیا

سہولت کے تحت پاکستان کو تجارتی مقاصد کے لیے افغانستان، ترکمانستان، تاجکستان، قازقستان اور کرغزستان تک رسائی حاصل ہوگی


APP February 02, 2023
سہولت کے تحت پاکستان کو تجارتی مقاصد کے لیے افغانستان، ترکمانستان، تاجکستان، قازقستان اور کرغزستان تک رسائی حاصل ہوگی۔ فوٹو؛ سوشل میڈیا

پاک ازبک ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ یکم فروری سے نافذ العمل کردیا گیا۔

پاک ازبک ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان،ازبکستان کو گوادر،کراچی اور بن قاسم کی بندرگاہوں تک رسائی فراہم کریگا جس کے ذریعے وہ افغانستان ، ایران اور چین تک اپنی مصنوعات پہنچا سکیں گے۔

اس سہولت کے تحت پاکستان کو تجارتی مقاصد کے لیے افغانستان، ترکمانستان، تاجکستان، قازقستان اور کرغزستان تک رسائی حاصل ہوگی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں