بہ طور صحافی و مدیر توازن، تحمل اور شائستگی ان کی پہچان رہی، وہ جونیئر صحافیوں کے لیے شجرسایہ دار تھے