روسی تیل کا پہلا کارگو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا

روس سے ابھی پہلا ٹیسٹ کارگو منگوایا ہے، ذرائع پٹرولیم ڈویژن


Numainda Express April 27, 2023
روس سے ابھی پہلا ٹیسٹ کارگو منگوایا ہے، ذرائع پٹرولیم ڈویژن۔ فوٹو: نیٹ

روسی خام تیل کا پہلا کارگو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا۔

پٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق روس سے ابھی پہلا ٹیسٹ کارگو منگوایا ہے جو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا تاہم روسی تیل کتنا سستا ملے گا کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل

واضح رہے کہ روس سے تیل کی خریداری کی کمرشل ڈیل پی ایس اوکررہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں