ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ زمرد خان کینسرمیں مبتلا ہوگئیں

میری والدہ زمرد خان کینسر کی آخری اسٹیج پر ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں لاعلاج قرار دے دیا ہے، بیٹی پریا خان


Mian Asghar Saleemi April 27, 2023
فوٹو : فائل

ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ زمرد خان کینسرمیں مبتلا ہوگئیں۔

اداکارہ کی بیٹی پریا خان نے کہا ہے کہ ان کی والدہ زمرد خان کینسر کی آخری اسٹیج پر ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں لاعلاج قرار دے دیا ہے۔

پریا خان نے مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

یاد رہے کہ زمرد خان نے بے شمار فلموں، ڈراموں اور تھیٹر پروگراموں میں کام کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں