ٹھیکے میں مبینہ کرپشن چیئرمین نادرا طارق ملک ایف آئی اے میں طلب

ایف آئی اے نے نادرا ہیڈکواٹر سے ریکارڈ تحویل میں لے لیا، ذرائع


Saleh Mughal May 10, 2023
ایف آئی اے نے نادرا ہیڈکواٹر سے ریکارڈ تحویل میں لے لیا، ذرائع ۔ فوٹو:فائل

ایف آئی اے نے ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کے الزامات پر چیئرمین نادرا طارق ملک کو طلب کرلیا۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کے الزامات پر تحقیقات شروع کرتے ہوئے چیئرمین نادرا طارق ملک کو طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا، ایف آئی اے کا انکشاف

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے نادرا ہیڈکواٹر سے ریکارڈ تحویل میں لے لیا، ابتدائی چھان بین کے دوران انکشافات سامنے آئے ہیں کہ نادرا نے مہنگے داموں ٹھیکہ من پسند بین الاقوامی کمپنی کو دیا جس سے قومی خزانے کو کروڑں روپے کا نقصان بھی ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں