پاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات 248 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

منجمد گوشت کی عالمی مانگ پاکستان کے لیے ایک موقع ثابت ہو سکتی ہے، رپورٹ ویلتھ پاک


INP May 30, 2023
منجمد گوشت کی عالمی مانگ پاکستان کے لیے ایک موقع ثابت ہو سکتی ہے، رپورٹ ویلتھ پاک۔ فوٹو: فائل

پاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات 24.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

پاکستان کو منجمد گوشت کے معیار اور تازگی کو برقرار رکھنے کیلیے پروسیسنگ کی جدید سہولیات اور ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کرنے کی بھی ضرورت ہو گی۔2020 میں گائے کے گوشت کی عالمی تجارت 54 بلین ڈالر تھی۔

ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق منجمد گوشت کی عالمی مانگ پاکستان کے لیے ایک موقع ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ یہ دنیا میں گوشت خصوصا گائے کے گوشت کے بڑے پروڈیوسر اور برآمد کنندگان میں سے ایک ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں