رشوت دیے بغیر کسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں 66 فیصد پاکستانیوں کی رائے

صرف 13 فیصد جواب دہندگان کے مطابق کسی کاروباری شخص کے لیے رشوت دیے بغیرکامیاب ہونا ممکن ہے


صباح نیوز June 09, 2023
صرف 13 فیصد جواب دہندگان کے مطابق کسی کاروباری شخص کے لیے رشوت دیے بغیرکامیاب ہونا ممکن ہے (فوٹو فائل)

66 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں۔

گیلپ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری محکموں اور وزارتوں سے آڈٹ حکام کی رشوت طلبی کا انکشاف

سروے میں ملک بھر سے 1535 مرد و خواتین سے سوال پوچھا گیا تھا کیا کسی کاروباری شخص کیلیے رشوت دیے بغیر کامیاب ہونا ممکن ہے؟

صرف 13 فیصد جواب دہندگان کے مطابق کسی کاروباری شخص کے لیے رشوت دیے بغیرکامیاب ہونا ممکن ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔