سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے اضافہ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر بڑھ کر 1965 ڈالر کی سطح پر آگئی


Business Reporter June 16, 2023
(فوٹو : فائل)

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر بڑھ کر 1965 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت 2700 روپے کے اضافے سے 223400 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2315روپے بڑھ کر 191530 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں