آئی ایم ایف کے دباؤ پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی

بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالربھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہرنہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی جس پرعالمی ادارے نے اعتراض اٹھایاتھا


این این آئی June 26, 2023
بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالربھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہرنہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی جس پرعالمی ادارے نے اعتراض اٹھایاتھا۔ فوٹو: فائل

آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی۔

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی۔ بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ مالی سال 24-2023ء کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور

ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے رقوم بینکنگ چینل کے ذریعے بھیجنے کی شرط عائد کی گئی تھی اور آئی ایم ایف نے اس ایمنسٹی اسکیم پر اعتراض اٹھایا تھا۔ایمنسٹی سکیم کا مقصد ملک میں ڈالر کی قلت پر قابو پانا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں