پی آئی اے کی اسٹرکچرنگ کے دوران ملازمین کا تحفظ یقینی بنایا جائے وزیر خزانہ

پی آئی اے کے لئے مزید جہازوں کے حصول کے عمل کی رفتار تیز کی جائے، اسحاق ڈار


Online May 18, 2014
پی آئی اے میں مالی اعتدال لانے کےلئے اقدامات کی حمایت کی جائے گی، وزیر خزانہ فوٹو : فائل

LIAQATPUR: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ پی آئی اے کی تنظیم نوری اسٹرکچرنگ کے عمل میں بہرصورت ملازمین کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

گزشتہ روز وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی شجاعت عظیم نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار سے وزارت خزانہ میں ایک تفصیلی ملاقات کی جس دوران انہوں نے وزیرخزانہ کو پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا ۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے لئے مزید جہازوں کے حصول کے عمل کی رفتار تیز کی جائے حکومت قومی ائرلائنزمیں مالی اعتدال کیلیے بھرپور حمایت فراہم کرے گی

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں