پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے عالمی بینک

ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد سے معیشت میں ٹیکس کا حصہ 2 فیصد بڑھ سکتا ہے، رپورٹ


این این آئی October 18, 2023
ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد سے معیشت میں ٹیکس کا حصہ 2 فیصد بڑھ سکتا ہے، رپورٹ۔ فوٹو: فائل

عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے۔

عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث ٹیکس وصولی متاثر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کاشتکاروں کے لیے خصوصی پیکیج کی تیاری

رپورٹ کے مطابق ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد سے معیشت میں ٹیکس کا حصہ 2 فیصد بڑھ سکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں