زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 1265 ارب ڈالر ہوگئے اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.49 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.16 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا


APP October 27, 2023
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.49 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.16 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ فوٹو: فائل

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر6 کروڑ 30 لاکھ بڑھ گئے

20اکتوبر 2023ء کو ختم ہونے والے ہفتے پر اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.49 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.16 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں